Utility stores 15

‏یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن میں سستےگھی کی خریداری میں 70کروڑروپےکےنقصان کا انکشاف‏

‏یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن میں سستےگھی کی خریداری میں 70کروڑروپےکےنقصان کا انکشاف‏

یوٹیلٹی اسٹورکارپوریشن کی انٹرنل آڈٹ رپورٹ میں70کروڑروپےکےنقصان کی نشاندہی‏

ٹیم نے جنوری 2020 سے مارچ 2020 کا خصوصی آڈٹ کیا ہے، آڈٹ رپورٹ‏

گھی کےبرانڈ سےمقررقیمت 153کی بجائے 190روپےفی کلوگھی خریداگیا، آڈٹ رپورٹ‏

گھی کےایک برانڈ کو37 کروڑ 80 لاکھ روپے کا غیرقانونی مالی فائدہ دیا گیا، آڈٹ رپورٹ‏

یوٹیلٹی اسٹورزنےایک برانڈسے1کروڑ20لاکھ کلوگرام گھی 190روپےمیں خریدا،آڈٹ رپورٹ‏

پانچ مختلف برانڈ سے منہگاگھی خرید کر 12 کروڑ90 لاکھ کا نقصان پہنچایا گیا، آڈٹ رپورٹ‏

گھی فراہم کرنیوالےوینڈرزسے 19کروڑفنڈز واپس نہ کرنےپرکارپوریشن کونقصان ہوا، آڈٹ رپورٹ‏

سال 2020 کا مکمل آڈٹ کرایا جائے تواربوں کا نقصان سامنے آسکتا ہے، آڈٹ رپورٹ