پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 584نئے کیسز، تعداد130,706 ہو گئی
لاہور362،راولپنڈی59،ڈیرہ غازی خان 5، بہاولپور15اورملتان میں 24کیسزرپورٹ ہوئے
بھکر 22،سرگودھا18، ساہیوال3،وہاڑی 3،سیالکوٹ4 اور فیصل آباد میں 24کیسز رپورٹ ہوئے
ٹوبہ 6،حافظ آباد1، چکوال 5،بہاولنگر 4،چنیوٹ 2، گوجرانوالہ1 اوررحیم یار خان میں 2کیسز سامنے آئے
خانیوال 10،ننکانہ 1، جہلم 7،میانوالی 3 اور منڈی بہاؤالدین میں بھی 3کیسز رپورٹ ہوئے
کورونا وائرس سے مزید 36ہلاکتیں جبکہ ابھی تک اموات کی کل تعداد3,558ہو چکی ہے
اب تک2,270,208ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں
کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد118,827ہو چکی ہے
صوبہ بھر کے244ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے علاج کی سہولیات موجود ہیں
242ہسپتالوں میں 8,329بسترکورونا کے مریضوں کے علاج و معالجے کے لیے مختص ہیں
8,329بستروں میں سے 3,786 بسترآکسیجن کی سہولیات کے ساتھ کورونا کے مریضوں کے لیے مخصوص ہیں
پنجاب کے مختلف شہروں میں آکسیجن کی سہولیات کے ساتھ 2,204بستر کورونا کے مریضوں کے لیے مختص ہیں جن میں سے536زیر استعمال اور8 1,66بستر خالی ہیں
صوبہ بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے 669وینٹیلیٹرز مختص کیے گئے ہیں
صوبے کے مختلف شہروں میں سے لاہورمیں 239،فیصل آبا د میں 48،ملتان میں 67اور راولپنڈی میں 83وینٹیلیٹرز مختص کیے گئے ہیں
لاہور میں 81،فیصل آباد میں 2،ملتان میں 31اور راولپنڈی میں 11وینٹیلیٹرز کورونا کے مریضوں کے زیر استعمال ہیں جبکہ337وینٹیلیٹرز خالی ہیں
کورونا وارڈ میں ڈیوٹی انجام دینے والے اب تک2,778ہیلتھ کیئر ورکز کوروناوائرس کا شکار ہوئے
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران لاہور کے ہسپتالوں میں 58،روالپنڈی میں 1،فیصل آباد میں 8اور ملتان میں 1کورونا وائرس کا مریض داخل ہوا