Presidency 61

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

اسلام آباد۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ایوان صدر میں ملاقات کی ۔یہ بات جمعہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی ۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا