pm of pakistan 56

وزیرِ اعظم عمران خان سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد کی ملاقات

ملاقات میں وفاقی وزراء اسد عمر، علی حیدر زیدی، امین الحق، گورنر سندھ عمران اسماعیل، قومی رکنِ اسمبلی خالد مقبول صدیقی، صوبائی رکنِ اسمبلی سندھ حلیم عادل شیخ، کنور نوید جمیل اور حیدر رضوی شریک.

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال کے ساتھ ساتھ سینیٹ انتخابات پر تفصیلی گفتگو

متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین کی طرف سے سینیٹ انتخابات میں مکمل یکجہتی کا اظہار.