Overseas Pakistanis 64

ہم لاہور میوزیم کو آرکیالوجی کے تحت کریں گے، بورڈ تشکیل دیں گے، ذلفی بخاری

معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذلفی بخاری کا آن لائن کانفرنس سے خطاب

پاکستان میں سب سے زیادہ سیاحت کے شوقین وزیراعظم عمران خان ہیں، ذلفی بخاری

پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن پر مجھے کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا، ذلفی بخاری

میوزیم ملک کو پیسہ بنا کر دیتے ہیں جبکہ پاکستان میں ایسی سوچ نہیں، ذلفی بخاری

ہم لاہور میوزیم کو آرکیالوجی کے تحت کریں گے، بورڈ تشکیل دیں گے، ذلفی بخاری

ٹیکسلا میوزیم خوب صورت میوزیم ہے جہاں بدھا کی باقیات موجود ہیں، ذلفی بخاری

سعودیہ عرب اور قطر ہمارے میوزیم پر سرمایہ کاری کرنے کے لیے تیار ہیں، ذلفی بخاری

ایبٹ آباد، کالاش، پشاور میں بھی عالمی معیار کے میوزیم بنائے جائیں گے ، ذلفی بخاری

کورونا وائرس کے دوران کامرس انڈسٹری کے لیے حکومت پاکستان نے بہترین اقدامات کیے، ذلفی بخاری

ہم موسم سرما کے دوران سیاحت کو فروغ دینے کے لیے منصوبہ بندی کر رہے ہیں، ذلفی بخاری

چترال ایک قدرتی سیاحت کا مقام ہے اسے نکھارنے کے لیے کام کر رہے، ذلفی بخاری