APS 55

قوم اے پی ایس سانحے کو کبھی نہیں بھول سکتی، شیری رحمان

سانحہ اے پی ایس کے چھٹی برسی / سینیٹر شیری رحمان کا بیان

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا اے پی ایس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش

شہید طلباء، پرنسیپل اور اسٹاف کے سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہمدردی ہے، شیری رحمان

قوم اے پی ایس سانحے کو کبھی نہیں بھول سکتی، شیری رحمان

اے پی ایس سانحہ دہشتگردی اور بربریت کی بد ترین مثال ہے، شیری رحمان

کمیشن رپورٹ میں بتایا گیا کہ وارننگ کے باجود بھی اے پی ایس کو صوبائی حکومت سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام رہی، شیری رحمان

اس وقت کی صوبائی حکومت بروقت سکیورٹی اقدامات کرتی تو نقصان نہ ہوتا، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کے دہشتگردی کے خاتمے میں بہت قربانیاں دی ہیں، شیری رحمان

پیپلز پارٹی اے پی ایس سانحہ کا درد سمجھتی ہے، شیری رحمان

پیپلز پارٹی نے سوات میں پاکستان کا پرچم لہرایا، شیری رحمان

ملک میں ایک بار پھر دہشتگردی سر اٹھا رہی ہے، شیری رحمان

حکومت دہشتگردی کے نئے واقعات پر توجہ دے، شیری رحمان

ملک مزید اے پی ایس جیسے واقعات برداشت نہیں کر سکتا، شیری رحمان

آئے دن کابینہ میں تبدیلی سے کوئی بھی ادارہ مستحکم نہیں ہو رہا، شیری رحمان

حکومت امن و امان اور سکیورٹی کے معاملات میں خلا پیدا کر رہی، شیری رحمان