Tragedy Army Public School 15

سینیٹر رحمان ملک کا سانحہ آرمی پبلک سکول کے چھٹی برسی کے موقع پر تعزیتی پیغام

چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے اربوں روپے کی بدعنوانی پر ازخود نوٹس۔

وزارت داخلہ تفصیلی رپورٹ 07 دن کے اندر کمیٹی کے اگلے اجلاس میں بحث کے لئے پیش کرے، سینیٹر رحمان ملک

قائمہ کمیٹی داخلہ تیل بحران پر اپنی جامع رپورٹ سینیٹ ہاوس میں پیش کرے گی، سینیٹر رحمان ملک

قائمہ کمیٹی داخلہ نے جون میں پیدا ہونے والے تیل بحران پر ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم دیا تھا، سینیٹر رحمان ملک

ایف آئی اے ٹیم کی کارکردگی قابل تعریف ہے جس سے آئل بحران کے لئے ذمہ دارعناصر کی نشاندہی ہوگی، سینیٹر رحمان ملک

قائمہ کمیٹی داخلہ ان اسباب اور عوامل پر غور کرے گی جواتنی بڑی سطح پر بدعنوانی کی وجہ قرار دیئے گئے ہیں، سینیٹر رحمان ملک

آئل مارکیٹنگ کمپنیز ،اوگرا، کسٹم اور دیگر شامل سرکاری حکام کی ملی بھگت کو بے نقاب کرنی کی ضرورت ہے، سینیٹر رحمان ملک

ذمہ دار حکومتی حکام اور دیگر عناصر کیخلاف سخت قانونی کاروائی کیجائے، سینیٹر رحمان ملک

تیل کی ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی قلت کیوجہ سے قومی خزانے کو 250 بیلن روپے کا دیا گیا، سینیٹر رحمان ملک

پارلیمنٹ اتنے بڑے پیمانے پر قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر خاموش نہیں رہ سکتا، سینیٹر رحمان ملک

تیل کی قیمتوں میں اضافے سے غریب آدمی پر ناقابل برداشت بوجھ پڑا، سینیٹر رحمان ملک

قائمہ کمیٹی داخلہ ایران سے تیل / ڈیزل کی اسمگلنگ اور شامل عناصر پر بھی غور کرے گی، سینیٹر رحمان ملک

ان ذمہ دار اداروں اورسرکاری حکام کی تفتیش کیجائے جنہوں نے ایران سے اتنے بھاری مقدار میں تیل درآمد کرنے کی اجازت دی تھی، سینیٹر رحمان ملک

عالمی منڈی میں جب تیل سستا تھا تو حکومت نے زیادہ مقدار میں کیوں نہیں خریدا، سینیٹر رحمان ملک

چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا سانحہ آرمی پبلک سکول کے چھٹی برسی کے موقع پر تعزیتی پیغام

سینیٹر رحمان ملک۔۔

سولہ دسمبر کا دن ملکی تاریخ میں ہمیشہ کیلئے یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا،

آج سانحہ آرمی پبلک سکول کو چھ سال پورے ہوئے مگر پوری قوم کا غم آج بھی تازہ ہے،

سولہ دسمبر 2014 کو ہمارے ننھے بچے سکول تو گئے مگر کبھی لوٹ نہ آئے،

سولہ دسمبر دھشتگردی کیخلاف ہماری عزم و حوصلے کے تجدید کا دن ہے،

سانحہ آرمی پبلک سکول کے بعد ہم نے بخثیت قوم آخری دھشتگرد تک لڑنے کا مصمم ارادہ کیا ہے،

آج بھی نیشنل ایکشن پلان پرعمل کرنے اور اندرونی و بیرونی دشمن سے غافل نہ رہنے کی ضرورت ہے،

ہماری بہادر افواج اور سیکیورٹی اداروں کی لازوال قربانیوں کبھی رائیگاں نہیں جاینگے،