پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،وزارت خزانہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
ڈیزل کی قیمت میں بھی 3روپےفی لیٹراضافہ کردیاگیا،نوٹی فکیشن جاری
پٹرول کی نئی قیمت 103 روپے69 پیسے فی لیٹر مقرر، وزارت خزانہ
16 دسمبرسےپٹرول کی قیمت میں 3روپےفی لیٹراضافہ کیاگیا،نوٹی فکیشن جاری
ڈیزل کی نئی قیمت 108روپے 44پیسےفی لیٹرمقرر،وزارت خزانہ
مٹی کےتیل اورلائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں بھی 5،5روپےفی لیٹراضافہ،نوٹی فکیشن
مٹی کےتیل کی نئی قیمت 70روپے 29 پیسے فی لیٹر مقرر،وزارت خزانہ