Maulana Tariq Jameel 14

اللہ تعالی مولانا طارق جمیل کو جلد شفاء عطاء فرمائے ،اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی صحت یابی اور درازی عمر کے لیے دعا۔

اللہ تعالی مولانا طارق جمیل کو جلد شفاء عطاء فرمائے ،اسد قیصر

مولانا طارق جمیل کی اسلام کی تبلیغ اور اشاعت کے لیے گراں قدر خدمات قابل تحسین ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

مولانا طارق جمیل جن کا گزشتہ روز Covid-19ٹیسٹ پازیٹوآیا تھا اور وہ علاج کی غرض سے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔