51

لاہوریوں تم نے مجھے خوش کردیا ہے، مریم نواز‏

مریم نواز کا خطاب

‏لاہوریوں تم نے مجھے خوش کردیا ہے، مریم نواز‏

لوگ اتنے زیادہ ہیں کہ مجھے سمجھ نہیں آرہی کرسیاں کدھر چلی گئیں، مریم نواز‏

جلسہ منتظمین نے بتایا ہزاروں کرسیاں، مجھے ایک کرسی نظرنہیں آرہی، مریم نواز‏

کون کہتا تھا کہ کرسیاں نہیں ملیں گی، کرسی والوں کے خلاف مقدمہ کروں گا، مریم نواز‏

لاہور سگے بھائی کا کردار اد اکرے گا،مریم نواز‏

نا تمہاری اجازت کی ضرورت ہے اور نا کرسیوں کی ضرورت ہے، مریم نواز‏

لاہور میں جگہ جگہ میرا استقبال کیا گیا، مریم نواز‏

لاہورکےتاریخی جلسہ کیلئےمیڈیاکوفون آرہےہیں کہ آپ کہیں جلسہ ناکام ہوگیا ہے،مریم نواز‏

لاہوریوں نے عوام دشمن حکومت کو مینار پاکستان کی بلندی سے نیچے پھینک دیا ہے، مریم نواز‏

لاہوریوں نے جعلی تبدیلی کو مینار پاکستان میں ہمیشہ کیلئے دفن کردیا ہے، مریم نواز‏

3سال فرعون کے لہجے میں کہتا رہا این آر او نہیں دوں گا، مریم نواز‏

پی ڈی ایم کی کامیابی کےبعددھول چاٹ کرپی ڈی ایم،نوازشریف سے این آراو مانگ رہا ہے، مریم نواز‏

بندہ تابعدار پر آپ اتنا چیخے ہو، اس کا مطلب ہے آپ پو سب سمجھ آتی ہے، مریم نواز

‏تابعدار خان این آر او مانگ رہا ہے، نواز شریف روٹی چور کو این آر او نہیں دیگا، مریم نواز‏

تابعدار خان این آر او مانگ رہا ہے، نواز شریف روٹی چور کو این آر او نہیں دے گا، مریم نواز‏

کووڈ 19 سے زیادہ خطرناک اور مہلک مرض کووڈ 18 ہے، مریم نواز‏

میاں صاحب کا پیغام آیا ہے لاہوری نہیں کہنا، زندہ دلان لاہور کہنا ہے، مریم نواز‏

ووٹوں پر ڈاکا ڈال کر حکومت بنانے والے کو نواز شریف این آر او نہیں دیگا، مریم نواز‏

پاکستان میں میڈیا کی آزاد اور عوام کا روزگار کورنٹین ہوگیا ہے، مریم نواز‏

بندہ تابعدار پرآپ اتنا چیخے ہو، اس کا مطلب ہے آپ کو سب سمجھ آتی ہے، مریم نواز‏

شکست کے بعد تمہیں سمجھ آگئی کہ عوام کے ووٹوں سے وزیراعظم بننے والا نہیں، مریم نواز‏

نواز شریف نے دہشت گردی اور لوڈشیڈنگ ختم کی تھی، مریم نواز‏

تمہیں کسی نے کہا دھاندلی دھاندلی کا شور مچاؤ، مریم نواز‏

پھر تم نے کرپشن کرپشن کا راگ الاپنا شروع کردیا، مریم نواز‏

اب توتمہیں وہ نوجوان بھی جان گیا ہے جو تمہاری ڈیڑھ کروڑ نوکریوں کا خواب دیکھ کرآیا تھا،مریم‏

تم نے فکس میچ پر نواز شریف کو اقامہ پر باہر نکلوایا، مریم نواز‏

عوام اچھی طرح جانتی ہے 2011 میں تمہارا جلسہ کس نے کرایا تھا، مریم نواز‏

آپ کے دھرنوں کے باوجود نواز شریف عوام خدمت میں مصروف رہا، مریم نواز‏

فکس میچ کےذریعے2018کےالیکشن میں نوازشریف،مریم کوالیکشن سےباہرکیا،مریم نواز‏

دھاندلی سےحکومت تومل گئی لیکن لانیوالوں کو بھی نہیں پتاتھاکہ اتنا نالائق نکلے گا،مریم نوریم نواز کاخطاب

‏کہتا تھا صحت اور اسپتالوں پر خرچ کروں گا، کیا ایک بھی اسپتال بنا؟،مریم نواز‏

بلین ٹری سونامی پر سپریم کورٹ نے کہا درخت کہاں لگائے ہمیں نظر نہیں آرہے، مریم نواز‏

مینار پاکستان میں اسی جگہ 2011 میں جھوٹ کا پلندالےکر آیا تھا، مریم نواز‏

کہتا تھا بھیک نہیں مانگوں گا، دنیا نے دیکھا قرضوں کے نئے رکارڈ بنادیے،مریم نواز‏

آئین توڑنےوالےکیخلاف غداری کے مقدمہ کا مطالبہ کرنا غیر آئینی ہے، مریم نواز‏

کہتا ہے پارلیمنٹ میں بیٹھ کر پی ڈی ایم میں مذاکرات کروں گا، مریم نواز‏

نواز شریف کی باتوں کا جواب نہیں ہوتا تو کہتا ہے نواز شریف غدار ہے، مریم نواز‏

تم کوجاناہوگا کیونکہ تم نےہرروزعوام سےجھوٹ بولا ہے،مریم نواز‏

کیا آٹا نواز شریف نے چوری کیا ہے، کیا منہگائی کورکارڈسطح پر نواز شریف لیکر گیا، مریم نواز‏

تم کو جانا ہوگا کیونکہ تم نےہرروزعوام سےجھوٹ بولاہے،مریم نواز‏

تم کو جانا ہوگا کیونکہ تم نےکروڑوں لوگوں سےنوکری چھین لی ہے،مریم نواز‏

تم کوجاناہوگا،تم نےمعصوم قوم کودھوکا دیاہے، مریم نواز‏

تم نےصنعت کوتباہ کردیا،کاروبارتباہ کردیا،تاجر کوتباہ کردیا،مریم نواز‏

تم کوجاناہوگاتم نے3سال میں ایک اینٹ نہیں لگائی،مریم نواز‏

ہرطبقے کومنہگائی کی چکی میں پیس کررکھ دیاہے،مریم نواز‏

گواہی دیتےہوناشہباز شریف نےتمہاری خدمت کی،مریم نواز‏

شہبازشریف نےپورےپنجاب کوسنوارا،مریم نواز‏

کسی کےساتھ زیادتی ہوتی شہباز شریف بھاگابھاگاجاتاتھا،مریم نواز‏

حمزہ شہباز نےآپ کی دن رات خدمت کی، وہ بھی جیل میں بند ہے، مریم نواز

‏آپ کےووٹ کی عزت ہوگی،ووٹ سےحکومت آئےگی توان کوآپ کاخیال ہوگا،مریم نواز‏

جعلی اورووٹ چورحکومت کواپنی نوکری کی فکرہوگی،آپ کی فکر نہیں ہوگی، مریم نواز‏

عمران خان کوصرف اپنی نوکری بچانے کی فکر ہے، مریم نواز‏

ڈینگی کی وباءمیں شہبازشریف نےکس طرح خدمت کی تھی،مریم نواز‏

وعدہ کرواگر آپ کواسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرناپڑاتو نکلو گے،مریم نواز