Sardar Usman Bazdar 11

اپوزیشن کرونا وائرس کو تیزی سے پھیلانے کا باعث بن رہی ہے وزیر اعلی پنجاب

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا بیان

اپوزیشن کی منفی سیاست پر افسوس ہے

اپوزیشن کی انتشار کی سیاست قوم مسترد کرتی ہے

بد قسمتی سے اپوزیشن کی 11 جماعتوں نے کرونا وائرس کو بھی پارٹنر بنا لیا ہے

اپوزیشن کرونا وائرس کو تیزی سے پھیلانے کا باعث بن رہی ہے

ایک طرف کرونا سے ہسپتال بھر رہے ہیں ،اموات میں اضافہ ہو رہا ہے

دوسری طرف اپوزشن کو اپنے منفی ایجنڈے کی تکمیل کی فکر ہے

اپوزیشن اپنے کرپشن کے وائرس سے بچنے کے لئے قوم کو کرونا وائرس کا شکار کر رہی ہے

اپوزیشن کے جلسوں کا کوئی ایحنڈا نہیں

اپوزیش صرف اور صرف اپنے کرپشن کے کیسز کئ فائلز کو بند کروانا چاہتی ہے

اپوزیشن جان لے ان جلسوں سے کرونا تو بڑھ سکتا ہے اپوزیشن کی این آر او کی خواہشن پوری نہیں ہوُسکتی

زندہ دلان لاہور اج پی ڈی ایم کی منفی سیاست کو ہمیشہ کے لئے مسترد کر دیں گے

قانون توڑنے والوں کو قانون کی گرفت کا سامنا کرنا پڑے گا