Punjab-Food-Authority-1 9

لاہور کے مختلف علاقوں میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری۔۔

لاہور کے مختلف علاقوں میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری۔۔

قوانین کی مسلسل خلاف ورزیوں پر4فوڈ پوائنٹس سیل،متعددکو جرمانے عائد،اصلاحی نوٹسزجاری

عزیز بھٹی ٹاؤں میں عمران چکن سیل سنٹر کو صفائی کے ناقص انتظامات پر سیل کردیا۔رفاقت علی نسوآنہ

ضرار شہید روڈ پر واقع یاسر بروسٹ کوناقص سٹوریج اورسابقہ ہدایات پر عمل نہ کرنے کی بناء پر سربمہر کیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی

ممنوعہ گٹکا فروخت کرنے پر برکی روڈ پر حیدر پان شاپ اور بسم اللہ پان شاپ کو سیل۔کیا گیا۔رفاقت علی نسوآنہ

فوڈ لائسنس اور ملازمین کے میڈیکلزکی عدم دستیابی پر کارروائیاں کی گئیں۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی

عوام تک صحت بخش خوراک کی یقینی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح ہے۔رفاقت علی نسوآنہ

صوبہ بھر کے تمام فوڈ پوائنٹس پر یکساں قوانین کے نفاذ کو ہر ممکن بنایا جائے گا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی