Rawalpindi 19

گنجمنڈی کے علاقہ میں دھماکہ، 17 افراد زخمی, زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،

گنجمنڈی کے علاقہ میں دھماکہ، 17 افراد زخمی, زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،

واقعہ کی اطلاع پر سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس، سینئر پولیس افسران اور پولیس کی بھاری نفری موقعہ پر پہنچ گئے،

دھماکہ کی جگہ پر آر پی او راولپنڈی عمران احمر کا دورہ، سی پی او محمد احسن یونس اور سینئر افسران نے واقعہ سے متعلق ابتدائ بریفنگ دی،

بم ڈسپوزل سکواڈ اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے موقعہ پر تحقیقات کر رہے ہیں،

واقعہ کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے، دہشت گردی کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا،

ابتدائ تحقیقات میں بظاہر کریکر یا دستی بم دھماکہ لگتا ہے تاہم تحقیقات کے بعد دھماکہ کی نوعیت کے بارے میں حتمی راۓ دی جا سکے گی،