firdous-ashiq-awan 59

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا بیان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا بیان

پی ڈی ایم کا 11جماعتوں کا جتھہ کورونا وباء میں اضافہ چاہتا ہے

غیر فطری اتحاد منی لانڈرنگ کی دولت بچانے کے لیے گھٹیا حرکتوں پر اتر آیا ہے

اپوزیشن عناصر عقل کے اندھے ہیں،انہیں کورونا کی تشویشناک صورتحال کا ادراک نہیں

جاتی امراء کی جعلی راجکماری اور کینزیں رو رو کر ہلکان ہو رہی ہیں

اس ٹولے کی قسمت میں رونا لکھا ہوا ہے

24 گھنٹے کے دوران پنجاب میں 31 مریضوں کورونا سے جاں بحق ہوئے

کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد 686 ہے

لاہور میں مریضوں کی تعداد تقریباً 62 ہزار85 ہو چکی ہے

پنجاب میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 27 ہزار212 تک پہنچ چکی ہے

پنجاب میں اب تک 3351 مریض کورونا کے باعث اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں

راجکماری، شہزادہ ،مولانا اور ان کے حواریوں کی منفی سیاست کا جنازہ نکل چکاہے