Women arrested 14

نیو انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اے این ایف کی کاروائی

نیو انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اے این ایف کی کاروائی

ممنوعہ ادویات بیرون ملک اسمگل کرنے والی دو خواتین گرفتار

خواتین کے قبضے سے 8 کلو 5سو 41 گرام ممموعہ کلونازپیم ادویات برآمد

خواتین کی شناخت شازیہ گل اور شبانہ بی بی کے نام سے ہوئی

دونوں خواتین پرواز ایس وی 889 سے جدہ جاری تھی

اے این ایف نے دونوں خواتین کو سیل منتقل کر دیا،مزید تحقیقات جاری،اے این ایف