وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے شیخ رشید احمد احمد کو وفاقی وزیر داخلہ کا قلمدان سنبھالنے پر مبارک باد
ملاقات کے دوران اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
شیخ رشید احمد کی جانب سے مکمل اعتماد پر وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا گیا