Federal 67

وفاقی بیوروکریسی میں تقررو تبادلے

وفاقی بیوروکریسی میں تقررو تبادلے

گریڈ 19 کے وقار حسین کو ڈپٹی سیکرٹری انسانی حقوق ڈویژن تعینات کر دیا گیا

گریڈ 19 کے جواد اکرم کی خدمات سول سروس اکیڈمی لاہور کے سپرد

اسلام آباد پولیس میں تعینات ایس پی خالد رشید کی گریڈ 19 میں ترقی

گریڈ 18 کے آشج لقمان سیکشن آفیسر اوورسیز پاکستانیز ڈویژن تعینات کر دیا گیا

گریڈ 17 کی انعم ناصر کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد