سپریم کورٹ میں ٹیکنالوجی کے استعمال کے نئے دور کا آغاز
سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی رجسٹری نے وڈیو لنک کی سہولت فراہم
عدالت عظمٰی مقدمات کی تیزسماعت کیلئے ٹیکنالوجی کے استعمال میں ایک قدم اور آگے
سینیر وکیل خالد انور نے اپنے گھر سے وڈیو لنک کے ذریعے دلائل کا آغاز کردیا
علالت کے باعث وکیل خالد انور عدالت میں پیش ہونےسےقاصر تھے
کورونا کےباعث وڈیو لنک کی سہولت خالد انورکو فراہم کی گئی ہے،جسٹس مشیر عالم
مقدمات کی تیزسماعت اورعوام کی سہولت کیلئےتجربہ کامیاب ہونےپرآگےبڑھائیں گے، جسٹس مشیرعالم