ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب
ٹرانسپورٹرزاورکرسیاں دینے والوں کو ڈرایا جارہا ہے ، مریم اورنگزیب
نہ ٹرانسپورٹرزڈریں گے،نہ کرسیاں دینے والے، مریم اورنگزیب
ماسک کورونا 19 سے بچائے گا،تمام لوگ جلسے میں ماسک پہن کر آئیں ، مریم اورنگزیب
کورونا 18 سے نجات کیلئے عوام جلسوں میں عوام آئیں، مریم اورنگزیب
کل اسلام آباد میں پی ڈی ایم کا اجلاس ہے،مریم اورنگزیب
پی ڈی ایم اجلاس کے فیصلوں کا اعلان 13 دسمبرکوہوگا،مریم اورنگزیب