17

پرائم بانڈ میں تبدیل

پرائم بانڈ میں تبدیل

حکومت کا 25 ہزار کے بانڈز کو پرائم بانڈ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ،25 ہزار کے انعامی بانڈ کی رجسٹریشن کا آغاز رواں ماہ کے آخر میں ہوگا، ذرائع
25 ہزار کے بعد 15 ہزار اور ساڑھے 7 ہزار کے انعامی بانڈز کی رجسٹریشن ہوگی، ذرائع
انعامی بانڈ فروخت کرتے وقت اسٹیٹ بینک کو بھی لازمی آگاہ کرنا ہوگا، ذرائع
25 ہزار کے انعامی بانڈز کے لئے شناختی کارڈ کی شرط بھی رکھ دی گئی ہے، ذرائع
دیگر انعامی بانڈز کی رقم اب کیش نہیں ملے گی، ذرائع
قرعہ اندازی میں نکلنے والا بانڈ اسٹیٹ بینک میں جمع کرانا ہوگا، ذرائع
انعامی رقم کے لئے شناختی کارڈ نمبر، اسٹیٹ بینک فارم پُر کرنا ہوگا،