Sadiq-Sanjrani 15

ٓ آزادانہ صحافت ہی ملک میں جمہوری رویوں کے فروغ میں معاون ثابت ہوتی ہے۔ چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے تونسہ پریس کلب کے صحافیوں کے وفد سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات

ٓ آزادانہ صحافت ہی ملک میں جمہوری رویوں کے فروغ میں معاون ثابت ہوتی ہے۔ چیئرمین سینیٹ

جنوبی پنجاب کی ثقافت کا اپنا ایک مخصوص انداز ہے۔ چیئرمین سینیٹ

دور افتادہ علاقوں میں فرائض سرانجام دینے والے صحافی وسائل کی کمی کے باوجود عوام کو باخبر رکھنے کیلئے کوشاں ہیں۔ چیئرمین سینیٹ

صحافیوں کی فلاح و بہبود اور تحفظ کے لئے قانون سازی سمیت دیگر اقدامات زیر غور ہیں۔ چیئرمین سینیٹ

متعلقہ سٹیک ہولڈز سے مشاورت کریں گے۔چیئرمین سینیٹ

میڈیا ریاست کا اہم ستون ہے اور میڈیا ورکز جان ہتھیلی پر رکھ کر اپنے فرائض سرانجام دیتے ہیں۔چیئرمین سینیٹ

عوامی آگاہی اور شعور اجاگر کرنے میں میڈیا کا کلیدی کردار ہے۔ چیئرمین سینیٹ

میڈیا پسماندہ طبقات کی آواز پارلیمان تک پہنچانے کا اہم ذریعہ ہے۔چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے صوبائی رابطہ کاری اور ادارہ جاتی تعاون کو فروغ دینے کے حوالے سے اقدامات سے متعلق آگاہ کیا۔

ایوان بالا نے ہمیشہ موثر انداز میں محروم اور پسماندہ طبقات کے حقوق کے لئے آواز بلند کی ہے۔ چیئرمین سینیٹ

مسائل کے حل، غربت کے خاتمے اور سماجی ترقی کے قومی سوچ کو فروغ دینا ہو گا۔ چیئرمین سینیٹ

نوجوان نسل میں کاروبار اور کاروباری سرگرمیوں کی اہمیت کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔ چئرمین سینیٹ