خصوصی افراد کا عالمی دن
پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا خصوصی پیغام
خصوصی افراد ہمارے معاشرے کا ایک اہم جزو ہیں، ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان
بھرپور توجہ، تعلیم، بہترین دیکھ بھال سے قوم ان افراد کی صلاحیتوں سے لازوال فوائد حاصل کر سکتی ہے، ایئر چیف
پاک فضائیہ خصوصی افراد کی فلاح و بہبود کیلئے پرعزم ہے، ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان
پاک فضائیہ خصوصی افراد کو ہر ممکنہ اعلی سہولیات فراہم کرتی رہے گی، ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان