Drug export 50

اے این ایف کی ملک بھر میں 27کاروائیوں کے دوران 3302.47 کلو گرام منشیات برآمد

• اے این ایف کی ملک بھر میں 27کاروائیوں کے دوران 3302.47 کلو گرام منشیات برآمد ۔ ترجمان اے این ایف
• منشیات کے کاروبار میں ملوث. 21 ملزمان گرفتاراوراسمگلنگ میں استعمال ہونے والی1 کشتی سمیت 9گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں۔ ترجمان اے این ایف
• بر آمد شدہ منشیات میں 92.317کلوگرام ہیروئن,2189.5کلو گرام چرس,52.400کلو گرام افیون،0.250کلو گرام میتھ ایمفیٹا مائن،961کلو گرام مارفین،0.247کلو گرام ڈیزیپام گولیاں،0.400کلو گرام ایسٹیسی گولیاں،2.500کلو گرام چرس آئل اور 3.856 کلو گرام مشتبہ کیمیکل شامل ہیں۔
• برآمد شدہ منشیات کی بین الاقوامی مالیت 1.051بلین امریکی ڈالر بنتی ہے ترجمان اے این ایف