Punjab Assembly 63

گراں فروشی کے خلاف کاروائیاں بے اثر ہونے کے خلاف تحریک التواء پنجاب اسمبلی میں جمع

گراں فروشی کے خلاف کاروائیاں بے اثر ہونے کے خلاف تحریک التواء پنجاب اسمبلی میں جمع

تحریک التواء مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی

مہنگائی کے جن پر قابو پانے کے لیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کاروائیاں عملاً بے اثر۔متن

تھوک مارکیٹس میں چیکنگ کا عمل نہ ہونے کے برابر۔متن

پرائس کنٹرول کمیٹیاں سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد کرانے میں مکمل ناکام۔متن

سبز مصالحہ جات سرکاری نرخوں کے برعکس کہیں زیادہ مہنگے فروخت ہو رہے ہیں۔متن

ٹماٹر 140 روپے کی بجائے 160 سے 180 میں فروخت ہو رہے ہیں۔متن

دیسی لہسن 262 کی بجائے 350 روپے میں صارفین کو بیچے جارہے ہیں۔متن

یہی حال دیگر سبز مصالحہ جات کا بھی ہے۔متن

حکومت کی نااہلی کی سزا عوام کو مل رہی ہے۔متن

سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد نہ ہونے سے عوام میں سخت تشویش اور غم و غصہ پایا جارہا ہے۔متن