پاکستان سٹیل ملز سے ساڑھے چار ہزار سے زائد ملازمین کو جبری نوکریوں سے فارغ کرنے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی
حکومت نے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا تھا:متن
آج عمران خان کی حکومت نے ڈیڑھ کروڑ سے زائد لوگ بیروزگار کردہے ہیں:متن
پاکستان سٹیل ملز قومی اثاثہ ہے نجکاری کو مسترد کرتے ہیں:متن
سٹیل ملز ملازمین کو جبری فارغ کرنے کا ازخود نوٹس لیں:چیف جسٹس سے مطالبہ
سٹیل ملز کے ملازمین کو دوبارہ نوکریوں پر بحال کیا جائے:مطالبہ