عدالت نے حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی
لاہور: حمزہ شہباز کی عدم پییشی کے معاملہ پر انکوائری کر رہے ہیں، ایڈشنل ہوم سیکرٹری
لاہور: کون انکوائری کر رہا ہے، عدالت کا ہوم سیکرٹری سے استفسار
لاہور: ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں انکوائری ہو رہی ہے، ایڈیشنل ہوم سیکرٹری
عدالت نے ایک سماعت پر حمزہ شہباز کو پیش نہ کرنے پر ایڈیشنل سیکرٹری ہوم کو مکمل رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی
آیندہ سماعت پر زمہ داروں کا تعین کر کہ مکمل رپورٹ پیش کریں
عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت 7دسمبر تک ملتوی کردی