supreme-court-featured- 17

دریاوں نہروں کے کناروں پر شجرکاری سے متعلق معاملےکی 3رکنی بینچ میں سماعت

سپریم کورٹ
دریاوں نہروں کے کناروں پر شجرکاری سے متعلق معاملےکی 3رکنی بینچ میں سماعت
سپریم کورٹ کا 10 بلین ٹری منصوبےپرنوٹس،سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی فوری طلب
سیکریٹری موسمیاتی تبدیلی بلین ٹری منصوبے کا سارا رکارڈ لے کر آئے،چیف جسٹس
عدالت کاسندھ حکومت کو جھیلوں اور شاہراوں کے اطراف بھی درخت لگانے کا حکم
اسلام آباد: سندھ حکومت کی طرف سے رپورٹ نا آنے پر عدالت برہم

دنیا میں کتنے خوبصورت پودے سڑکوں کے کنارے لگے ہوتے ہیں، چیف جسٹس
ہمارے ملک میں سڑکوں کے کنارے جنگل بنا دیا جاتا ہے، چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں کے پی کے سیکرٹری ماحولیات کی بھی سرزنش
آپ کو تو سیدھا جیل بھیج دینا چاہیے، چیف جسٹس کا سیکرٹری ماحولیات کے پی سے مکالمہ
کمراٹ میں درخت کٹتے ہوئے خود دیکھ کر آیا ہوں، چیف جسٹس
کمراٹ میں ہزاروں درخت کاٹے جا رہے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
مقامی آبادی کو درجہ حرارت کم ہونےپردرخت کاٹنےکاکوٹا دیا جاتا ہے، سیکرٹری ماحولیات کے پی
کسی کو درخت کاٹنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، چیف جسٹس پاکستان
ناران کاغان کچرا بن چکا، جھیل کے اطراف کوئی درخت نہیں، چیف جسٹس
خیبرپختونخوا کا محکمہ ماحولیات چور اور آپ اس کے سربراہ ہیں، چیف جسٹس

نتھیا گلی میں درخت کٹ رہےہیں اور پشاور میں تو موجود ہی نہیں، چیف جسٹس
آپ کو کس قسم کا ہیلی کاپٹر چاہیے کہ آپ جنگلات کا دورہ کرسکیں؟ چیف جسٹس
درخت قوم کی دولت اور اثاثہ ہیں، چیف جسٹس پاکستان
مالم جبہ سمیت جہاں چلے جائیں کٹائی ہی کٹائی ہورہی، چیف جسٹس
نہروں، دریائوں کے اطراف78 لاکھ درخت لگائے ہیں، وکیل کے پی حکومت
سیکرٹری صاحب کام نہیں کرینگے تو جیل بھی جائیں گے اور نوکری سے بھی، چیف جسٹس