Multan rally 16

ملتان جلسہ / پیپلز پارٹی 

پی ڈی ایم ایک پر امن جلسہ کرنا چاہتی ہے، شیری رحمان

حکومت ملتان کو میدان جنگ نہ بنائے، شیری رحمان

حکومت نے رکاوٹیں کھڑی کر لاک ڈائون کی کوشش کی، شیری رحمان

لیکن عوام کا سیلاب ان حربوں کو اکھاڑ کر پھینک چکا ہے، شیری رحمان

رکاوٹیں کارکنان کو نہیں روک سکی، شیری رحمان

حکومت کتنا بھی ریاستی طاقت کا استعمال کرے، عوام کی طاقت کے سامنے ہار جائے گے، شیری رحمان

حکومت کورونا سے لڑنے کے بجائے اپوزیشن سے لڑ رہی، شیری رحمان

سیاسی سرگرمیاں روزمرہ کی زندگی کا حصہ ہیں، شیری رحمان

یہ نہیں ہو سکتا کہ ملک کھلا ہو اور پابندی صرف پی ڈی ایم پر ہو، شیری رحمان