Begum Shamim Akhtar 22

بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ ڈیرھ بجے شریف میڈیکل سڑی میں ادا کی جائے گی

بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ ڈیرھ بجے شریف میڈیکل سڑی میں ادا کی جائے گی

نماز جنازہ میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف ویڈیو لنک کے زریعے شرکت کریں گے

شریف میڈیکل سٹی میں تین بڑی ایل ای ڈیز نصب کر دی گئیں

گزشتہ رات شہبازشریف کی خصوصی ہدایات پر ایل ای ڈیز نصب کی گئیں تھیں

قوی امکان ہے کہ بیگم شمیم اختر کا نماز جنازہ راغب نعیمی پڑھائں گے

شمیم بیگم کی میت کے ساتھ شریف برادران کی بہن کوثر بیگم لاہور پہنچی

میاں شہباز شریف حمزہ شہباز ،مریم اورنگزیب عطاء اللہ تاڑڑ سمیت دیگر نے شمیم بیگم کی میت وصول کی تھی

شہباز شریف نے شمیم بیگم کی میت شریف میڈیکل سٹی کے سرد خانے میں رکھوا دی گئی ہے

شہباز شریف اور حمزہ شہباز جاتی امرا پہنچ گئے

ن لیگی دیگر قیادت بھی کچھ دیر میں جاتی امرا۔پہنچانا شروع ہوگی

شمیم بیگم کی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی کے اسی گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی جہاں کلثوم نواز کی نماز جنازہ اداکی گئی تھی

شریف میڈکل سٹی مین سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

داخلی اور خارجی راستوں پر بھاری نفری بھی تعینات کی گئی ہے

شمیم بیگم کو نماز جنازہ کے بعد جاتی امرا میں میان شریف اور کلثوم نواز کے ساتھ دفن کیا جائے گا