Bilawal Bhutto Zardari 60

‏اللہ تعالیٰ بلاول بھٹو زرداری کو شفاء کاملہ عطا فرمائے ۔ شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

‏اللہ تعالیٰ بلاول بھٹو زرداری کو شفاء کاملہ عطا فرمائے ۔ وفاقی وزیر اطلاعات

بلاول سمیت تمام مریضوں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ سینیٹر شبلی فراز

وباء سے محفوظ رہنے کیلئے احتیاط لازم ہے۔ وفاقی وزیر

کرونا لیڈرز اور عوام میں کوئی تفریق نہیں کرتا۔ سینیٹر شبلی فراز

اپوزیشن راہنما خدارا ایک دوسرے کی صحت اور عوام کی زندگیوں کا خیال کریں۔ وفاقی وزیر