اسلام آباد شہر میں سرکاری دام پر چینی کی فروخت یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک
85 روپے فی کلو چینی کی فروخت کے حکومتی احکامات پر عمل درآمد کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل
ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں کی جانب سے مختلف سٹالز اور فئیر پرائس سٹالز پر کڑی نگرانی جاری
شہر میں حکومتی اعلان کے مطابق سرکاری ریٹ پر چینی کی فروخت جاری ہے, ڈی سی اسلام آباد
شہریوں کی سہولت کے پیش نظر خصوصی فئیر پرائس اسٹالز کا قیام عمل میں لایا گیا یے, حمزہ شفقات
اسلام آباد کے تمام علاقوں میں چینی سرکاری دام پر باآسانی خریدی جاسکتی یے, ڈی سی اسلام آباد
شہری کسی بھی شکایت کی صورت میں ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں, ڈی سی اسلام آباد
دکانوں اور اسٹالز پر چینی کا سرکاری ریٹ چسپاں کرنا بھی لازمی قرار