6 Major Generals 58

میجرجنرل آصف غفور کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

میجرجنرل آصف غفور کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

پاک فوج میں 6میجر جنرلزکو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔
فوج کے تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ ترقی پانے والوں میں اخترنواز، حسن اظہر حیات، آصف غفور، سلمان فیاض ،سرفرازعلی اور محمد علی شامل ہیں۔
میجرجنرل آصف غفور کو بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔