BISP 66

بي آئی ایس پی یا احساس کفالت پروگرام کے 6 ماہ تمام جلد

بي آئی ایس پی یا احساس کفالت پروگرام کے 6 ماہ کی قسط 12،000 ہزار روپیہ تمام جلد شروع ہو رہی ہے.

1. یے قسط صرف پرانے پيسہ لینے والی عورتوں کے لیے ہے.

2. جن عورتون اور مردون کو کورونہ وائرس کے ايمرجنسي کے وجہ سے 12000 ہزار رپيہ دیے گٸے تہے ان کے لیے پيسہ دبارہ نہین ہین. ان لوگون کو گذارش ہے کہ پيسون کے لیے گھروں سے باہر نہ نکلین۔ ٹاٸیم اور کرایہ کے پيسے ضایع نہ کرین.

3. *جن عورتوں کے پرانے اکاؤنٹ، گورنمنٹ نوکري، حج، عمرہ اور موبائيل کے 1000 روپيہ سے زیادہ استعمال کے وجہ سے بلاک ہین، وہ کبہی نہین کہلینگے اور ان کو یہ گذارش ہے کے پيسون کے لیے گھروں سے باہر نکل کے وقت اور کرائیہ کے پيسے ضایع نہ کرین.

4.جن عورتن کی بائيوميٹرک اور فنگرس کے مسائل آٸین ان کو چاہیے کے اپنے نزدیک نادرا آفيس سے فنگر اپڊيٹ کراٸین اور ہفتے کے بعد قسط وصول کرین.

5۔ آپ کے موبائيل پے صرف 8171 سے ميسيج آسکتا ہے۔ انکے سواء دوسرے کسی بھی نمبر سے کال يہ ميسيج آۓ تو اسے فراڈ سمجہین۔

مہرباني کر کے یے معلومات اپنے آس پاس کے غريب اور مسکين لوگون تک پہچا کر ان کا بھلا کریں*