Shafqat Mahmood 24

اساتذہ اور بچوں کی صحت سب سے پہلے ہے، شفقت محمود

‏وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں صوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس جاری۔

کانفرنس میں تعلمی اداروں کو بند کرنے, امتحانات ملتوی کرنے کے حوالے سے مختلف تجاویز زیر غور

وزراء صحت اور محکمہ تعلیم کے حکام کی جانب سے کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی بندش کی تجاویز پر غور جاری

اجلاس میں محکمہ صحت حکام کی جانب سے کورونا کی صورتحال پر بریفنگ
‏اجلاس میں 25 نومبر سے 24 دسمبر تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کی تجویز
اجلاس میں کئے جانے والے فیصلوں پر پریس کانفرس 12:30 وفاقی وزیر تعلیم کریں گے

شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس جاری

کورونا کے باعث سکولوں کی بندش پر وزرائے تعلیم متفق، ذرائع

سکولوں کی بندش کے دورانیے پر گفتگو جاری، ذرائع

ایک ماہ سکولوں کی بندش کی تجویز وفاقی حکومت نے دی، زرائع

اساتذہ اور بچوں کی صحت سب سے پہلے ہے، شفقت محمود

صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتے، شفقت محمود