Begum Shamim Akhtar 6

بیگم شمیم اختر کے انتقال

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کی بیگم شمیم اختر کے انتقال پر نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز سے اظہار تعزیت

بیگم شمیم اختر کی مغفرت کی دعا

سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، شیری رحمان

اللہ تعالی بیگم شمیم اختر کے درجات بلند کریں، آمین، شیری رحمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں