President Arif Ali 10

صدر مملکت/ اظہارِ افسوس

صدر مملکت/ اظہارِ افسوس

• صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس

• صدر مملکت کا سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

• صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اہلِ خانہ سے دلّی ہمدردی اور اظہار افسوس

• صدر مملکت کی مرحومہ کے درجات کی بلندی کی دعا

• صدر مملکت کی غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا

• اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں