Senator Sherry Rehman 12

پبلک اکاونٹس کمیٹی اجلاس / کوراناوائرس 

پبلک اکاونٹس کمیٹی اجلاس / کوراناوائرس

ہم ماسک کی درخواست اس لئے کرتے ہیں کیوں پارلیمنٹ کی عمارت سینٹرل ایئر کنڈیشن ہے، شیری رحمان

خواجہ آصف ڈر کر نہیں چلے گئے تھے، شیری رحمان

کوئی بھی میمبر کل کورانا وائرس سے ڈر کر نہیں گیا تھا، شیری رحمان

 کل پبلک اکائنوٹس کمیٹی میں واک آئوٹ نہیں کیا گیا، شیری رحمان

اجلاس سے باہر جانے کا مطلب یہ نہیں کے ارکان کورونا کے ڈر سے چلے گئے، شیری رحمان

میڈیا ذمہ داری کا مظاہرہ کرے، شیری رحمان

کچھ لوگوں نے غلط خبر چلائی کے ہم ڈر کی وجہ سے اجلاس سے باہر چلے گئے، شیری رحمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں