NAB 8

چیئرمین نیب نے اعلیٰ سطح اجلاس طلب کرلیا

چیئرمین نیب نے اعلیٰ سطح اجلاس طلب کرلیا

چیئرمین نیب کی زیرصدارت نیب کا اعلیٰ سطح اجلاس پیر کو ہوگا، ڈپٹی چیئرمین نیب پراسیکیوٹرجنرل احتساب اجلاس میں شریک ہوں گے، ڈی جی آپریشنز اور علاقائی بیوروز کے ڈائریکٹرز جنرل بھی شرکت کریں گے، مذکورہ اجلاس میں اہم کیسز سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا

اجلاس میں نیب آپریشنز اور پراسیکیوٹرڈویژن کو مزید تقویت دینے پر غور ہوگا، جبکہ شکایات کی تصدیق، انکوائریوں اور تفتیشی عوامل کی حکمت عملی بنائی جائے گی۔علاقائی بیوروز کی کارکردگی کو بہتر بنانے کی حکمت عملی بھی بنائی جائے گا،نیب

نیب نے بدعنوان عناصر کو کٹہرے میں لانے کا پختہ عزم کر رکھا ہے، احتساب عدالتوں میں سزاؤں کی شرح 68.8فیصد رہی ہےسینئرافسران کی دانش سے استفادہ کے لیے سی آئی ٹی کا نظام متعارف کرایا،چئیرمین نیب