Jahangir Tareen and his son Ali 9

‏جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف کارپوریٹ فراڈ کا مقدمہ درج

ایف آئی اے لاہور

‏جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف کارپوریٹ فراڈ کا مقدمہ درج

‏ایف آئی اے لاہور کارپوریٹ کرائم سرکل میں جہانگیرترین اور علی ترین کیخلاف مقدمہ درج

‏جہانگیر ترین اور علی ترین کیخلاف 4 ارب 35 کروڑ کے مبینہ کارپوریٹ فراڈ کا مقدمہ درج کیا گیا

‏جہانگیر ترین نےایک پبلک کمپنی کے شیئرز دوسرے شراکت داروں کو بتائے بغیر بیٹے کی کمپنی کو ٹرانسفر کیے،ایف آئی آر

‏جہانگیر ترین اور علی ترین نے 2013 میں دھوکے سے 4 ارب روپے اور 35 کروڑ کی منی لانڈرنگ کی، ایف آئی آر

‏جے ڈی ڈبلیو مل سے اربوں روپے غیر قانونی طور پر جے کے ٹی فارمنگ سسٹم کمپنی کو بھیجے گئے، ایف آئی آر

‏کمپنی کے باقی عہدیداروں کیخلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے، ایف آئی آر