Dr. Yasmeen Rashid 9

صوبائی وزیر صحت  پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا راولپنڈی ڈویژن کا دورہ۔

صوبائی وزیر صحت  پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا راولپنڈی ڈویژن کا دورہ۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی میں کورونا مینجمنٹ سنٹر کا افتتاح کر دیا یے

 کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر کورونا سنٹر قائم کیا گیا۔ یاسمین راشد

کورونا کی دوسری لہر آگئ ہے  : یاسمین راشد

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7 اموات ہوئی : یاسمین راشد

راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 48 کیس سامنے آئے : یاسمین راشد

لاہور میں سب سے زیادہ کورونا کیس ہیں، اس کے بعد راولپنڈی، ملتان  اور فیصل آباد ہیں : یاسمین راشد

راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی کا اسٹاف بہت ٹرینڈ ہے۔ : یاسمین راشد

اسٹاف کے 35 افراد کورونا مثبت ہوئے تھے اور ریکوری کے بعد وہ دوبارہ سے اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں : یاسمین راشد

حفاظتی تدابیر اختیار کر کے کورونا سے بچ سکتے ہیں : یاسمین راشد

لاپرواہی کی بنا پر عوام نے ایس او پی پر عملدرآمد چھوڑ دیا : یاسمین راشد

عوام سے درخواست ہے کہ صرف کام کے لیے ہی باہر نکلیں: یاسمین راشد

صرف ماسک پہن لیں تو 70 فیصد انفیکشن سے بچ سکتے ہیں : یاسمین راشد

انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی میں 100 بستر کورونا مریضوں کے لیے تیار ہیں : یاسمین راشد

اگلے ہفتہ 100 مزید بستر بھی موجود ہونگے : یاسمین راشد

2 ویکسین سامنے آرہی ہیں، فائزر کی ویکسین کا کولڈ ٹرائل مشکل ہے،اس پر بات ہورہی ہے : یاسمین راشد

دوسری ویکسین چینی ساختہ ہے اس پر ٹرائل جاری ہے : یاسمین راشد

ٹرائل کامیاب ہوئے تو پاکستان پہلا ملک ہوگا

 جو اس ویکسین کو استعمال کرے گا : یاسمین راشد

2400 وینٹی لیٹر پنجاب بھر میں موجود ہیں : یاسمین راشد

ہماری تیاری اچھی ہے اور بیماری سمجھ بھی آگئ ہے : یاسمین راشد

 100 دفعہ بات کرنا چاہتی ہوں نواز شریف پر میرا مسئلہ اس وقت کورونا ہے : یاسمین راشد

نواز شریف ابھی ولایت ہیں اور اب علاج کرانے لگے ہیں : یاسمین راشد

اگر نواز شریف روزانہ ٹی وی پر اس طرح تقریر کرنی ہے تو ملک واپس آجائیں : یاسمین راشد

ان کا پلیٹ لٹس کا مسئلہ جس کی رپورٹ نہیں آئی اس کا مطلب وہ حل ہوگیا ہے : یاسمین راشد

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ان کو اپنی وزیر پر اعتماد ہے، اس لیے مجھے کوئی مسئلہ نہیں : یاسمین راشد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں