Wedding halls 11

شادی ہالز میں تقریبات پر پابندی کیخلاف کیس

اسلام آباد ہائی کورٹ

شادی ہالز میں تقریبات پر پابندی کیخلاف کیس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے این سی او سی کو نوٹس جاری کردیا

این سی او سی سے اسلام اباد ہائی کورٹ نے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا

چیف جسٹس اسلام اباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کیس پر سماعت کی

درخواست گزار مختار عباس اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت کے روبرو پیش ہوئے

این سی او سی کے نوٹفیکیشن کا کوئی قانونی جواز نہیں، وکیل مختار عباس

سیاسی جماعتیں بڑے بڑے جلسے کررہی ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

کیا ان جلسوں سے کرونا نہیں پھیل رہا؟عدالت

عدالت نے تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا

کیس کی سماعت کو 18 نومبر تک کیلئے ملتوی کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں