13

مشیر سیاحت و چئیر مین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود کا چکوال شہر کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر مشیر سیاحت و چئیر مین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود کا چکوال شہر کا دورہ

ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن بلال کی مشیر وزیراعلیٰ پنجاب آصف محمود سے ملاقات

چکوال کے کئی مقامات کو اپ گریڈ کر کے سیاحتی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائیں گے، چیئرمین پی ایچ ایز پنجاب آصف محمود

وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر آصف محمود نے چکوال شہر کا دورہ کر کے بیوٹیفکیشن پلان پر عملدرآمد کرنے کے لیے شہر کے مختلف مقامات کا جائزہ لیا۔

دورے کے روان چکوال شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔

مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب نےچکوال شہر کو خوبصورت بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایات جاری کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں