ANF 15

شعیب دستگیر کا اے این ایف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ

سیکرٹری وزارت انسداد منشیات شعیب دستگیر کا اے این ایف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ، ترجمان اے این ایف

ڈی جی اے این ایف میجر جنرل محمد عارف ملک نے سیکرٹری انسداد منشیات کا استقبال کیا، ترجمان اے این ایف

سیکرٹری انسداد منشیات کو اے این ایف اور منشیات کی روک تھام پر تفصیلی بریفننگ دی گئی، ترجمان اے این ایف

سیکرٹری انسداد منشیات کی اے این ایف کی پیشہ وارانہ کامیابیوں کی تعریف، ترجمان اے این ایف

علاقائی اور عالمی سطح پر منشیات کی روک تھام کے لئے اے این ایف کی کاوشیں بھرپور ہیں، سیکرٹری انسداد منشیات

سیکرٹری انسداد منشیات کی منشیات کے خلاف موثر انداز۔ سے نمٹنے کے لیے محکمے کی تمام ضروریات کو پورہ کرنے کی یقین دہانی، ترجمان اے این ایف