Nepal 15

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نیپال میں تعینات پاکستان کے سفیر سید حیدر شاہ سے ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نیپال میں تعینات پاکستان کے سفیر سید حیدر شاہ سے ملاقات

• پاکستان نیپال کے ساتھ اپنے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے ، صدر عارف علوی

• پاکستان باہمی مفادکے تمام شعبوں میں نیپال کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت اور تقویت دینے کا خواہاں ہے، صدر عارف علوی

• پاکستان اور نیپال کے معاشی ، سیاسی اور ثقافتی تعلقات میں مزید بہتر ی کی صلاحیت موجود ہے، صدر عارف علوی

• پاکستان اور نیپال کے مابین زراعت ، دواسازی ، آئی ٹی ، ٹیکسٹائل اور سرجیکل آلات جیسے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے، صدر عارف علوی

• امید ہے کہ نئے سفیر دونوں ممالک کے مابین معاشی اور ثقافتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لئے فعال کردار ادا کریں گے، صدر عارف علوی

• نامزد سفیر مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر بھارت کو بے نقاب کرنے کے لئے کوشش کریں، صدر عارف علوی

• نامزد سفیر بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف کیے جانے والے اقدامات کو بین الاقوامی سطح پر اٹھائیں، صدر عارف علوی