Jirga Hall Hat 14

پختونو کے نام پر سیاست کرنے والوں نے پختون قوم کو کیا دیا، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا (ٹی ایم اے) جرگہ ہال ٹوپی ضلع صوابی میں تقریب سے خطاب۔

پختونو کے نام پر سیاست کرنے والوں نے پختون قوم کو کیا دیا، اسد قیصر

مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی پارٹی نے ملک پر باری باری حکومت کی اور ملک کو قرضوں کے نیچے دبایا، اسپیکرقومی اسمبلی

ماضی کی حکومتوں کے غلط فیصلوں کا خمیازہ آج پاکستانی عوام بھگت رہی ہے، اسد قیصر

موجود حکومت کو تباہ حال معشیت ملی جسے بہتر بنانے میں وقت لگے گا، اسد قیصر

مجبوراً آئی ایم ایف کی طرف جانا پڑا کیوں کے خزانہ خالی تھا، اسپیکرقومی اسمبلی

ملکی معیشت کے عشائیے اب بہتری کی جانب گامزن ہیں بہت جلد عوام کو خوشخبری ملنا شروع ہو جائے گی، اسد قیصر

ڈالر نیچے آ رہا عارضی مہنگائی جلد ختم ہوجائے گئی اسد قیصر

پہلی دفعہ ایسا ہوا ہے ماضی میں حکومت کرنے والے بڑے اسٹیک ہولڈرز حکومت سے باہر ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

مولانا صاحب اسلام کے لئے نہیں اسلام آباد کے لئے سیاست کر رہے ہیں، اسد قیصر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں