Senator Sherry Rehman 11

وزیر اعظم کے دورے گلگت بلتستان پر پیپلز پارٹی کے تحفظات 

وزیر اعظم کے دورے گلگت بلتستان پر پیپلز پارٹی کے تحفظات

وزیراعظم اور وزراء انتخابات سے پہلے دھاندلی کر رہے، شیری رحمان

وزیر اعظم اور وفاقی وزیر غیرقانونی طور پر گلگت بلتستان میں انتخابی مہم چلا رہے ہیں، شیری رحمان

یے انتخابی قواعد کی کھلی خلاف ورزی ہے، شیری رحمان

وزراء عوامی اجتماعات کے دوران ترقیاتی منصوبوں کے قیام کا بھی اعلان کررہے ہیں، شیری رحمان

انتخابی شیڈول کے اعلان کے بعد اس کی اجازت نہیں دی جا سکتی، شیری رحمان

انتخابی قواعد میں ایسی خلاف ورزیوں کے خلاف پیپلز پارٹی نے درخواست دائر کی ہے، شیری رحمان

وزراء کے بعد وزیر اعظم خود الیکشن مہم چلانے گلگت بلتستان آئے ہیں، شیری رحمان

وفاقی وسائل انتخابات پر اثرانزاد ہونے کے لئے استعمال ہو رہے، شیری رحمان

یہ وزیر اعظم اور وزراء کی طرف سے کھلی دھاندلی ہے، شیری رحمان

تباہی سرکار عوام کے پیسوں پر انتخابات جیتنا چاہتی، شیری رحمان

الیکشن کمیشن وزیراعظم اور وزراء کے دورے کا نوٹس لے، شیری رحمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں