Sanctity rally-islamabad-2020 17

اسلام آباد/تحریک حرمت ریلی

اسلام آباد/تحریک حرمت ریلی

پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ

مظاہرین نے سرینا ہوٹل کے سامنے جنگل میں آگ لگا دی

مظاہرین نے پولیس چوکی کو بھی توڑ دیا

پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ جاری

اسلام آباد میں احتجاجی ریلی ریلی کے شرکاء فرانس ایمبیسی تک ریلی لے جانا چاہتے ہیں،

ڈپلومیٹک انکلیو کی سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی

سی ٹی ڈی کے اہلکار بھی موقع پر موجود

مظاہرین نے راستے میں کنٹینر پھیلانگنا شروع کر دیا ہے، نوگو ایریا میدان جنگ میں تبدیل،ذرائع