pdm jalsa quetta 35

کوئٹہ, پی ڈی ایم کاپاور شو، موبائل فون سروس بند

کوئٹہ پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ(پی ڈی ایم) جلسے کے موقع پر کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے اور موبائل فون سروس بھی بند ہے۔ چیف سیکریٹری بلوچستان نے جلسہ کرنے والی سیاسی جماعتوں کو ہدایت کی ہے کہ نیکٹا الرٹ کو سنجیدہ لیا جائے۔ کوئٹہ میں جلسے کی سیکیورٹی کیلئے ہزاروں اہلکار تعینات ہیں۔