44th meeting in Karachi 15

کراچی میں 44 واں اجلاس ،،،

صدر ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت فیڈرل اردو یونیورسٹی کی سینیٹ کا گورنر ہاؤس، کراچی میں 44 واں اجلاس

اجلاس میں یونیورسٹی کے انتظامی اور مالی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اردو یونیورسٹی میں پاکستان کی بہترین یونیورسٹیوں میں سے ایک بننے کی صلاحیت موجود ہے، صدر عارف علوی

یونیورسٹی کی سینیٹ یونیورسٹی کو درپیش مسائل کو حل کرنے کی کوششیں تیز کرے، صدر عارف علوی

اجلاس میں قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر روبینہ مشتاق ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ ، محمد جاوید اشرف حسین ، قائم مقام رجسٹرار ، ڈاکٹر محمد ڈارین ، اور سینیٹ کے دیگر ممبران نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں