Gilgit 14

گلگت سے ڈی چوک اسلام آباد ریلی

اسلام آباد: گلگت سے ڈی چوک اسلام آباد ریلی

گلگت بلتستان کو عبوری آئین صوبہ بناؤ تاریخ ساز ریلی/ جلسہ عام

گلگت بلتستان سے سول سوسائٹی سے تعلقات رکھنے والے عوام کی بڑی تعداد ریلی میں شریک

ریلی میں آزاد کشمیر سے بھی بھرپور تعداد میں لوگ شریک

گلگت بلتستان 73 سالوں سے حقوق سے محروم رکھا گیا۔ مقررین

گلگت بلتستان پاکستان کا ایک اہم حصہ ہے۔ مقررین

گلگت بلتستان سی پیک کا گیٹ وے ہے۔ مقررین

کشمیر کے لئے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہے۔ مقررین

گلگت بلتستان کو آئینی صوبہ بنانے سے کشمیر کاز کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔ مقررین

جب بھی کشمیر کے لئے رائی شماری ہوگا گلگت بلتستان لے عوام کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ہونگے۔ مقررین

گلگت بلتستان کو آئینی صوبہ بنانا پاکستان کے حق میں ہے۔ مقررین

افواج پاکستان کے گلگت بلتستان کی عوام نے ہمیشہ ساتھ دیا ہے۔ مقررین

‎73 سالوں کے بعد وفاق ہمیں اینی عبوری صوبے کی شکل میں صلہ دے رہے ہیں